رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
حج و عمرہ کرنے والے اللہ تعالی کے مہمان ہیں, اللہ تعالی نے انہیں بلایا تو حاضر ہو گئے اور جو دعا مانگیں رب تعالی انہیں عطا فرمائے گا۔
(مجمع الزوائد: حدیث 5288)