ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ آخری نبی مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم۔جس نے حسن و حُسین سے محبت کی تو بے شک اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی تو بلا شبہ اس نے مجھ سے دشمنی کی۔ (ابن ماجہ ج 1 ص 96 الحدیث 143)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی