ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) رسول اللہ ﷺنے فرمایا: اگر میں کسی بھائی کے ساتھ اس کی ضرورت پوری کرنے کے لئے چلوں تو یہ مجھے اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں ایک ماہ اعتکاف میں بیٹھنے سے زیادہ محبوب ہے۔(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی