Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت ابو موسیٰ اشعری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہُ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا’’مسلمان بندہ جب بیمار ہو جائے یا سفر میں  ہو تو ا س کے لئے ان اعمال کا ثواب لکھا جائے گاجو وہ تندرست اور مقیم ہونے کی حالت میں  کیا کرتا تھا(لیکن بیماری یا سفر کی وجہ سے نہ کر پایا)۔ ( مسند امام احمد، ۷ / ۱۷۷، الحدیث: ۱۹۷۷۴)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading