Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سیِّدُنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ پاک کے آخری نبی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا:

 ’’جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھی اسے موت کے علاوہ جنت میں داخلے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی۔‘‘  (معجم کبیر، ۸/ ۱۱۴، حدیث:۷۵۳۲)

جمعہ مبارک

Loading