Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے ارشاد فرمایا: ’’جو مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز دور کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے بدلے میں اس شخص کے لئے ایک نیکی لکھتا ہے اور جس کے لئے اللہ پاک ایک نیکی لکھ دے تو اس کے لئے اس نیکی کی وجہ سے جنت واجب فرما دیتا ہے۔‘‘ (مسند احمد،۱۰/ ۴۱۵، حدیث:۲۷۵۴۹:)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading