ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور نبی کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’نیکی حسن اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے اس پر لوگوں کا مطلع ہونا (اِطلاع پانا) ناپسند ہو۔‘‘ (مسلم، ص۱۰۶۱، حدیث:۶۵۱۷)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی