Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ اللہ پاک کے آخری نبی  صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’لَاطَاعَۃَ فِیْ مَعْصِیَۃٍ اِنَّمَا الطَّاعَۃُ فِی الْمَعْرُوْفِ یعنی نافرمانی وگناہ کے معاملے میں کوئی اطاعت نہیں بےشک اطاعت تو نیکی کے کام میں ہی ہے۔‘‘ (بخاری، ۴/ ۴۹۳، حدیث:۷۲۵۷)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading