Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ   بیان کرتے ہیں کہ میں  نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی: مجھے کوئی ایسا کام ارشاد فرمائیے جسے میں  اختیار کرو ں تو جنت میں  داخل ہو جاؤں ۔ آپ نےارشاد فرمایا: ’’سلام کو عام کرو، کھانا کھلاؤ، رشتہ داروں  سے نیک سلوک کرو، رات میں  نماز پڑھو جب لوگ سوتے ہوں  توسلامتی کے ساتھ جنت میں  داخل ہو جاؤ گے۔‘‘ (مستدرک، ۵ / ۱۷۹، حدیث: ۷۲۵۶)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading