ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی کریم ﷺ نے فرمایا:اللہ نے تم پر ماں (باپ) کی نافرمانی حرام قرار دی ہے اور (والدین کے حقوق ) نہ دینا اور ناحق ان سے مطالبات کرنا بھی حرام قرار دیا ہے،لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا (حرام) اور قیل و قال (فضول باتیں) کثرت سوال اور مال کی بربادی کو بھی ناپسند کیا ہے۔صحیح بخاری۔۵۹۷۵