Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:

‏ “حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘‘

‏(رضی اللہ عنہ)

‏(مشکوۃ ،۶۱۶۹)

Loading