Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضرتِ سَیِّدُنا ابو ہریرہرَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنہُ سے روایت ہے کہ رحمت ِ عالم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :اگر تم گناہ کرتے رہو یہاں تک کہ وہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کرو تب بھی اللہ عزَّوَجَلَّ تمہاری توبہ قُبول فرمالے گا۔

(ابن ماجہ، ۴/۴۹۰، حدیث:۴۲۴۸)

Loading