Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

‏إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَدَقَتُهُ

‏بیشک مؤمن کے لئے قیامت کے دن سایہ، اُس کا کیا ہوا صدقہ ہوگا.

‏مسند احمد 18207
‏(صحیح ابن خزیمہ 2432؛ مشکوٰۃ 1925)

Loading