Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏‏حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جنت میں  یاقوت کے ستون ہیں  ان پر زَبَرْجَد کے بالاخانے ہیں ، وہ ایسے روشن ہیں  جیسے چمکدار ستارے۔ لوگوں  نے عرض کی، یا رسولَ اللہ! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ان میں  کون رہے گا؟ فرمایا: ’’وہ لوگ جو اللہ عَزَّوَجَلَّ کے لیے آپس میں  محبت رکھتے ہیں ، ایک جگہ بیٹھتے ہیں ، آپس میں  ملتے ہیں ۔(شعب الایمان،۶ / ۴۸۷، الحدیث: ۹۰۰۲)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading