ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:(1) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور(2) مؤمن وہ ہے جس سے لوگ اپنی جانوں اور اپنے مالوں کو محفوظ سمجھیں.ترمذی 2627(نسائی 4998؛ مسند احمد 8918؛ حاکم 22؛ حبان 180؛ مشکوٰۃ 33)
جمعہ مبارک