Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے :ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو،

‏ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،

‏ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو

‏اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔‏(سنن نسائی، ۵۴۶۹)

Loading