ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ایک عورت نبی کریمﷺ کے پاس حاضر ہوئی ، آپ نے اُسے پھر آنے کا حکم دیا ، وہ کہنے لگی: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو پھر؟ جیسے وہ وفات کی بات کر رہی ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا: *” إِنْ لَمْ تَجِدِينِي، فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ “* اگر تم مجھے نہ پاؤ تو ابوبکر کے پاس آنا.صحیح بخاري ، كتاب الأحكام ، باب الاستخلاف (7220)جمعہ مبارکجمعہ مبارک
![]()

