Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ اللہ ﷺ نے فرمایا:جب رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو  ایک پکارنے والا پکار کر کہتا ہے:اے نیکی کے طالب! آگے بڑھ، اور اے برائی کے خواہش مند! باز آ جا۔’*اور اللہ تعالیٰ ہر رات (رمضان میں) بہت سے لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرماتا ہے. [ابن ماجہ ، 1642]*

Loading