ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
جمعہ مبارکجمعہ مبارک
![]()

