Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: “ *اس (رمضان) میں چار باتوں کی کثرت کرو!* دو باتیں ایسی ہیں جن سے تم اپنے رب کو راضی کرلو گے، وہ یہ ہیں:

 *(1) لا اله الا الله کی گواہی دینا*

*(2) استغفار پڑھنا*

اور دو باتیں ایسی ہیں جن کے تم محتاج ہو، وہ یہ ہیں:

*(1) اللہ تعالیٰ سے جنت کا سوال کرنا*

*(2) اور جہنم سے اس کی پناہ مانگنا ۔”**[شعب الایمان ، 3337]*

Loading