فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سیدنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا:”کجھور مومن کی بہترین سحری ہے” -(سنن ابوداوٗد: ۲۳۴۵)