Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: *تم ماہ رمضان کے معاملے میں ڈرو ،کیونکہ جس طرح اس ماہ میں اور مہینے کے مقابلے میں نیکیاں بڑھا دی جاتی ہیں ، اسی طرح گناہوں کا بھی معاملہ ہے ـ ( رمضان میں گناہ کا وبال بھی اور مہینوں کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوتا ہے)* *[معجم صغیر ، 1488]*

Loading