Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏آپ ﷺنےفرمایا:

‏ کوئی شخص بھی ایسانہیں جس نےابوبکر سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو اور اگرمیں کسی کوانسانوں میں سےجانی دوست بناتا توابوبکرؓ کو بناتا۔لیکن اسلام کاتعلق افضل ہے۔دیکھو ابوبکرؓ کی کھڑکی چھوڑکر اس مسجد کی تمام کھڑکیاں بند کر دی جائیں۔

‏(بخاری،۴۶۷)
جمعہ مبارک

Loading