Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے اور عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ  ( عید گاہ سے )  واپس نہ آ جاتے۔ ‏(سنن ابن ماجہ،۱۷۵۶)

عیدالفطر مبارک

Loading