فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ تم میں سے کوئی شخص (کامل) مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے بھی وہی نہ پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ ‘‘(صحیح بخاری : 13) عیدالفطر مبارک