فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺنے فرمایا :-جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ کےلئے آنے کاارادہ کرے تو وہ غسل کرے ۔(صحیح مسلم ،١٩٥١) جمعہ مبارک