Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔

‏(جامع ترمذی،۲۲۶۰)

Loading