Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے فر ما یا  :  ‏” جمعے کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو  ( اس وقت  ) اگر تم نے اپنے ساتھی سے کہا :  خاموش رہو تو تم نے فضول گوئی کی ۔ ‏(صحیح مسلم،کتاب جمعہ کےاحکام،۱۹۶۵)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading