ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو حضرت علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔حضرت علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔(بخاری،۴۴۱۶)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی