Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے تین مرتبہ ارشاد فرمایا: ’’اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں  میری جان ہے ،جو بندہ پانچوں  نمازیں  ادا کرتا رہتا ہے، رمضان کے روزے رکھتا ہے،زکوٰۃ ادا کرتا ہے اور سات کبیرہ گناہوں  سے بچتا ہے تو اس کے لئے جنت کے دروازے کھولے جائیں  گے اور ا س سے کہا جائے گا کہ سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔ (سنن نسائی،، ص۳۹۹، الحدیث: ۲۴۳۵)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading