Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی،۲۱۴)

جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading