Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏رسولِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’ اے ابنِ آدم ! اگر تم اپنا ضرورت سے زائد مال خر چ کردو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اور اگر تم اسے رو کے رکھو گے تو یہ تمہارے حق میں  بر اہے اور تمہیں  اتنے مال پر ملا مت نہ کی جائے گی جو تمہیں قناعت کی صورت میں  لوگو ں  کی محتاجی سے محفو ظ رکھے اور اپنے خرچ کی ابتدا اپنے زیرِ کفالت لوگوں  سے کرو اوراوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔ ( مسلم، کتاب الزکاۃ، ص۵۱۵، الحدیث: ۹۷(۱۰۳۶))

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading