Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ‏ ‏ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :‏’’ جس کے پاس ( قربانی کرنے کی ) گنجائش ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو اسے چاہیے کہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے ۔‘‘ ‏(سنن ابن ماجہ : 3123)

عیدالاضحی مبارک

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading