فکر حسینت کے چراغ ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News فکر حسینت کے چراغ شاعر۔۔۔ناصر نظامی رائیگاں جاتا نہیں خون،شہیدوں کا کبھی رنگ لائے گا لہو، ظلم،رسیدوں کا کبھی جگمگائیں گے سدا، حسینیت کے چراغ نام پھلتا نہیں، دنیا میں، یزیدوں کا کبھی ناصر نظامی