قرآن کی تکویر: ہر قتل کی صدائے حقیقت
تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ قرآن کی تکویر: ہر قتل کی صدائے حقیقت۔۔۔ تحریر۔۔۔مقیتہ وسیم)اپنا بایاں ہاتھ کھولیں… غور کریں… کیا نمبر لکھا ہے؟ ٨١ (81)
اب قرآن کھولیں… سورۃ 81 ، سورۃ تکویر۔
آج کا تدبر، اس سورۃ کی آیت نمبر 9 پر ہے:
بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ ﴿٩﴾
“کس گناہ میں ماری گئی؟”
اللہ کریم قتل کی تفتیش کا آغاز ہمیشہ مقتول سے کرتے ہیں…
کیونکہ اس کے سامنے زندہ اور مردہ دونوں بولتے ہیں۔
سخت ترین مشکل اس وقت ہوتی ہے جب مقتول کو اپنے قتل کی وجہ معلوم نہ ہو…
اور وہ اتنی کم عمر کا ہو کہ اپنی حالت بیان نہ کر سکے…
تب رحمان اور رحیم کی صفت مکمل طور پر ظہور نہیں پاتی۔
اسی لیے سورۃ توبہ کے آغاز میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نہیں آیا،
کیونکہ نویں سورۃ میں اللہ قھار اور جبار کی چادر اوڑھ کر
ایک فیصلہ سناتے ہیں جس میں قہر اور جبر بھی شامل ہے۔
یہ سورۃ اور اس کی یہ آیت، ہر انسان کے لیے ایک جاوداں پیغام ہے:
ظلم سے رکیں، انسانی جان کی قدر کریں اور حق و انصاف کی پہچان کریں۔
اللہ نے اس سورۃ کے نمبر کو ہر انسان کے بایاں ہاتھ پر نقش کر دیا ہے،
چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو،
تاکہ سب اس سورۃ کو پڑھیں، سمجھیں اور ظلم سے رک جائیں۔
اللہ اکبر!
“کیا تم قرآن پر تدبر نہیں کرتے؟”
#مقیتہ وسیم
#QuranicReflection
#SurahTakweer
#Tadabbur
#IslamicWisdom
#JusticeInIslam
#DivineGuidance
#SpiritualAwakening
#NoToInjustice
#AllahsMessage
#MoquitaWasim
![]()

