قطعہ
خواجہ خواجگان قبلہ فتح علی شاہ سرکار چشتی نظامی کی شان عالیہ میں
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ فتح علی جی کی ہستی ہے ، کمال
ان کی مجلس میں آتے تھے، علامہ اقبال
ان کے ایک شعر،نرگس کی آنکھ سے دیکھا پر، اس کی ہی انکھ سے دیکھا، کا باندھا، خیال
ناصر نظامی