
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ہر پیدا ہونے والے بچے کے سر ہے لاکھوں کا قرضہ
کیا؟ بیرونی قرضوں کے، ذمے دار ہیں بچے
اڑھائی کروڑ ہیں، تعلیم سے محروم !
کس جرم معصومی کے، سزاوارہیں بچے
ناصر نظامی
![]()


قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ہر پیدا ہونے والے بچے کے سر ہے لاکھوں کا قرضہ
کیا؟ بیرونی قرضوں کے، ذمے دار ہیں بچے
اڑھائی کروڑ ہیں، تعلیم سے محروم !
کس جرم معصومی کے، سزاوارہیں بچے
ناصر نظامی
![]()