قطعہ
سر توڑے نہیں، سر ، جوڑےجاتے ہیں
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ملکی سالمیت کو ہو اگر۔۔۔۔ خطرہ
آپس کے سب جھگڑے، چھوڑے جاتے ہیں
اپنی قومی۔۔ سلامتی کی۔۔ خاطر
سر توڑے نہیں، سر ، جوڑےجاتے ہیں
ناصر نظامی
قطعہ
سر توڑے نہیں، سر ، جوڑےجاتے ہیں
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ملکی سالمیت کو ہو اگر۔۔۔۔ خطرہ
آپس کے سب جھگڑے، چھوڑے جاتے ہیں
اپنی قومی۔۔ سلامتی کی۔۔ خاطر
سر توڑے نہیں، سر ، جوڑےجاتے ہیں
ناصر نظامی