قطعہ
جلا کے اپنے لہو کی شمع !
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
اپنی ہستی سے، گزر جانا ہے
عشق تو جیتے جی، مر جانا ہے
جلا کے اپنے لہو کی شمع !
ان کی دہلیز پہ، دھر جانا ہے!!
ناصر نظامی
قطعہ
جلا کے اپنے لہو کی شمع !
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
اپنی ہستی سے، گزر جانا ہے
عشق تو جیتے جی، مر جانا ہے
جلا کے اپنے لہو کی شمع !
ان کی دہلیز پہ، دھر جانا ہے!!
ناصر نظامی