قطعہ
امام المتقین امام الاولیاء حضرت مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
اپنے تہی دست دشمن کو سونپ دی ا پنی تلوار
دیکھیئے، مولا علی کی شجاعت کی اس، انتہا کو
سامنے آ کے، وار کرنے کی ہمت نہ ہوئی کسی کو
سجدے کی حالت میں شہید کیا ہے، شیر خدا کو
ناصر نظامی