Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔سیاسی راہنما،دانشور، سماجی شخصیت، چیف آ رگنائزر ، پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ، محترم سید مظاہر بخاری صاحب کے نام

قطعہ

سیاسی راہنما،دانشور، سماجی شخصیت، چیف آ رگنائزر ، پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ، محترم سید مظاہر بخاری صاحب کے نام

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں اک سیاسی راہنما اور سماجی دانشور
ان کی شخصیت ہے بڑی معزز اور معتبر

ترقی پسند سوچ کے وہ ہیں علم بردار
ملکی اور قومی حالات پر ہے ان کی گہری نظر

Loading