قطعہ
انسان اصل زندگی پاتا ہے
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
بہادر سمندر میں ڈوبتا ۔۔ ہے
بزدل ساحل پر ہی ڈوب جاتا ہے
دل سے جب موت کا ڈر نکل جائے
انسان اصل زندگی پاتا ہے
ناصر نظامی
قطعہ
انسان اصل زندگی پاتا ہے
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
بہادر سمندر میں ڈوبتا ۔۔ ہے
بزدل ساحل پر ہی ڈوب جاتا ہے
دل سے جب موت کا ڈر نکل جائے
انسان اصل زندگی پاتا ہے
ناصر نظامی