قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
لوگ سمجھتے ہیں جن لوگوں کو خار
پھولوں میں نظر آتے ہیں اک دن یار
آ یئنے میں دکھتا ہے اپنا ہی چہرہ
شیشہ بنو نظر آ ئے آ ر پار
ناصر نظامی
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
لوگ سمجھتے ہیں جن لوگوں کو خار
پھولوں میں نظر آتے ہیں اک دن یار
آ یئنے میں دکھتا ہے اپنا ہی چہرہ
شیشہ بنو نظر آ ئے آ ر پار
ناصر نظامی