Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ان کی آنکھوں کے محرابوں پہ لکھی آ ئتوں سے، وضو کر لو

خانہء دل کے گل چراغوں کو اس روشنی سے، رفو کر لو

نکل کر اپنی ہستی کے حصار کی تمام حدوں سے باہر

اپنے دل کے غار حرا میں خود کو، خدا کے رو برو کر لو

Loading