Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

انسان اگر ہو جائے ، کمر بستہ

تو منزل بن جاتا ہے یارو خود، رستہ

اینٹیں، متحد ہو کے بنتی ہیں دیوار

ایک، پھول سے بنتا نہیں ، گلدستہ

ناصر نظامی

Loading