Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

روز کی حقیقت

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

روزہ نہیں فقط کھانے پینے سے ، احتراز

روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز

روزہ ہے خدا اور بندے کے درمیاں اک ، راز

خدا کرے گا عطا، اس کا اجر اور اعزاز

ناصر نظامی

Loading