قطعہ
کسی کا بچہ روئے، سر میں درد ہوتا ہے
اپنا بچہ روئے تو، دل میں ددد ہوتا ہے
جس میں جتنی انا اور بے حسی ہوتی ہے
اس کا لب و لہجہ ، اتنا ہی سرد ہوتا ہے
ناصر نظامیناصر نظامی
قطعہ
کسی کا بچہ روئے، سر میں درد ہوتا ہے
اپنا بچہ روئے تو، دل میں ددد ہوتا ہے
جس میں جتنی انا اور بے حسی ہوتی ہے
اس کا لب و لہجہ ، اتنا ہی سرد ہوتا ہے
ناصر نظامیناصر نظامی