قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
عشق جب تک نہ در بدر ہو گا
عشق ہرگز نہ معتبر ہو۔ گا
محاذ عشق تو تب سر ہو گا
تن پہ جب نہ کھڑا یہ سر ہو گا
ناصر نظامی
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
عشق جب تک نہ در بدر ہو گا
عشق ہرگز نہ معتبر ہو۔ گا
محاذ عشق تو تب سر ہو گا
تن پہ جب نہ کھڑا یہ سر ہو گا
ناصر نظامی