Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

عزم پختہ ہو پتھر بھی پگھل جاتا ہے
عشق سچا ہو تو کانٹا بھی ، کنول لگتا ہے

کرم کی بھیک غلامی کو جنم دیتی ہے
ظلم کے پیڑ پہ آ زادی کا، پھل لگتا ہے

ناصر نظامی

Loading