قطعہ بنام
محترم محمد اشرف صاحب چشتی نظامی
ان کو نور وحدت ہوا ، عطا
ان کی قسمت کا ستارہ ، چمکا
ان کی ہستی ہوئی ہے سرخرو
ان کو اعلی شرف حاصل ، ہوا
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
19/02/2025,
قطعہ بنام
محترم محمد اشرف صاحب چشتی نظامی
ان کو نور وحدت ہوا ، عطا
ان کی قسمت کا ستارہ ، چمکا
ان کی ہستی ہوئی ہے سرخرو
ان کو اعلی شرف حاصل ، ہوا
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
19/02/2025,